اترپردیش میں مہوبا ضلع کے کھنہ علاقہ میں معاشی تنگی سے پریشان ایک نوجوان کا شتکار نے پھندہ لگاکر جان دے دی۔ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش
سکسینہ نے آج یہاں بتایا ہے کہ کل رات گیوڈی
گاؤں میں 26 سالہ کسان رام پھندے سے لٹک گیا اور اس کی موت ہوگئی۔اس واقعہ کے وقت رام ملن کی بیوی گھر پر نہیں تھی۔